پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کیمرے بند ہونے کا انکشافJanuary 10, 2022ویب ڈیسک0 جیلوں کی انتظامیہ کو تنبیہ کی گئی ہے کنٹرول روم میں وارڈرزکی تعیناتی کو مستقل بنیادوں پریقینی بنایا جائے، مراسلہ