وزیراعظم ملنگ آدمی ہیں، سیکورٹی اخراجات نہیں ہیں۔ قائد ایوانJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 ملک سے دو پارٹی سسٹم کو توڑنا پاکستان تحریک انصاف کی پہلی کامیابی ہے، سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا اظہار خیال