میرے لیے وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں نظام، عمران خان
عمران خان کا سینیٹ الیکشن کے حوالے سے خدشہ سچ ثابت ہوا، وفاقی وزیر شبلی فراز
پی پی والوں کو انڈے، پراٹھے اور حلوہ پوری ملی جب کہ ہماری طرف پانی بھی نہیں تھا۔
سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے 20 اور مسلم لیگ ن کے 17 ارکان ہوں گے
الیکشن کمیشن کے مطابق 7 حکومتی اراکین معذوری کے باعث ووٹ خود کاسٹ نہیں کر سکے
آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنا چاہیے تھی، وزیر اعظم
حکومتی اراکین نے ووٹ ڈالنے کے لیے مختلف قلم استعمال کیے، اپوزیشن کاالزام
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اپنے اپنے امیدواروں کی جیت کے دعوے کر رہے ہیں
ایوان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جیے بھٹو کے نعرے لگائے گئے
وزیراعظم کا عمل رشوت کے زمرے میں آتا ہے
صحافی نے سوال کیا کہ آپ ووٹ کس کو دیں گے؟
ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے
میں الیکشن اپنی انا کی تسکین یا حکومت کے خلاف نہیں لڑ رہا، یوسف رضاگیلانی
جنرل، ٹیکنو کریٹ، خواتین اور اقلیتی نشستوں کے لئے الگ الگ بیلٹ پیپرز ہوں گے
حکومتی بینچز سے ایک بڑی تعداد نے ہم سے رابطہ کیا ہے، سابق وزیراعظم کا دعویٰ














