وفاقی کابینہ اجلاسوں میں عوام کی پریشانیوں کے حل کے بجائے تصویروں پر بحث کر رہی ہے، سراج الحق
سراج الحق نے کہا کہ معدنی وسائل سے مالا مال پاکستان کا یہ صوبہ افریقہ کے بعد دوسرے غریب ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) انتخابی اتحاد تھی جو وقت کے ساتھ ختم ہوگئی۔
حکومت کی معاشی، تعلیمی، داخلی اور خارجی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیشہ کیلئے کشمیر کا مسئلہ دفن کر رہی ہے
سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لوگوں نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا تھا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تبدیلی نہیں لا سکتے۔
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والی فائرنگ منصوبہ بندی کے تحت ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کی بات چیت
تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اس خوش فہمی اور فریب میں نہیں رہنا چاہیے کہ موجودہ حکمران حالات میں کوئی تبدیلی لا سکتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ صرف وزیر قانون ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی پوری ٹیم ہی نالائقوں کا ٹولہ ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران باہمی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 103 کا کرفیو سانحے کی شکل اختیار کر چکا ہے
طلبہ یونینز فوری طور پر بحال کی جائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان
کمزور کا کوئی سننے والا نہیں، اس کے لیے سب عدالتیں گونگی بہری ہیں، امیر جماعت اسلامی











