پنجاب سے سینیٹ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیابFebruary 25, 2021شاکر محمود اعوان0 ذرائع الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی نشستوں پر پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے گئے ہیں۔