سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی گھر اور پل تباہ ہو گئے۔
موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ ہے، نوٹی فکیشن
آندھرا پردیش کے 5اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں
طبی مراکز میں اینٹی وینم کی بڑی خوراکیں پہنچا دی گئیں
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، قائد حزب اختلاف
مٹی کے تودے گرنے سے ہزاروں کی تعداد میں مکانات اور عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔
مون سون سیزن میں 1100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مسلسل بارشوں کی وجہ سے علاقے میں سیلاب آ گیا۔
امریکہ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مواصلاتی نظام بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
تاخیر کا کوئی وقت نہیں ہے اور نہ ہی عذر کی کوئی گنجائش ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
سی ڈی اے کے مطابق ہاؤسنگ سکیموں اور بلند عمارتوں نے اس سیکٹر سے گزرنے والے برساتی نالوں کو تنگ کر دیا
چین کے صوبے حینان میں نوزائیدہ بچی کی ماں کی لاش ملبے تلے سے نکالی گئی
بہار میں سیلابی صورتحال کے باوجود دلہا اپنے دلہن لانے پر بضد رہا۔
ایاز یونس کی ایک حادثے میں اس وقت موت ہوگئی جب وہ اپنی ملازمت کیلئے درکار آخری انٹرویو دینے جا رہا تھے
ہزاروں کی تعداد میں مکڑیاں دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہو گئے۔














