اسمبلی:گاڑیوں میں ایئرسیفٹی بیگ نصب کرنے کی قرارداد جمعMay 20, 2019ویب ڈیسک0 حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے حکومت گاڑیاں تیار کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کرے کہ وہ لازمی طور پرپر سیفٹی ایئر بیگ لگائیں۔