تاریخ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں وسیم اکرم کی شاندار کارکردگیAugust 4, 2019ویب ڈیسک0 ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا سب سے پہلا میچ 2003 میں انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی دو ٹیمیں ہیمپشائر اور سسیکس کے مابین کھیلا گیا تھا