وزیر تعلیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
مراد علی شاہ سے کرپشن کا جواب لے کر رہیں گے، علی زیدی
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ 39 ہزار 934 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد تین ہزار 6 سو گیارہ ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
صوبے میں گیس کی ضرورت 16 ملین مکعب فٹ ہے لیکن صرف ایک ہزار مکعب فٹ فراہم کی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 35 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
حکومت کا کام ہے کہ ٹیکس لے اور عوام کو سہولتیں دے، سید مراد علی شاہ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے کے محکمہ صحت میں 1303 ایم او، ڈبلیو ایم او اور گریڈ 17 کے ڈاکٹروں کی آسامیاں خالی ہیں، مراد علی شاہ کو اجلاس میں بریفنگ
نجی شعبے کے اشتراک سے بھی روزگارکے مزید مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، پی پی چیئرمین سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
سید مرادعلی شاہ کا وائے جنکشن روڈ کے تعمیراتی کام میں تاخیر پر برہمی کا اظہار۔
وفاقی حکومت جوسہولتیں لاہور میں اورنج ٹرین کو دے رہی ہے وہی کراچی میں بھی دے، سید مراد علی شاہ
کابینہ نے گنے کی امدادی قیمت 2 سو 2 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
صوبے میں کورونا کیسز کی کل تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 917 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس چیف کے ساتھ زیادتی ہوگی تو فورس احتجاج کرے گی، تیمور تالپور کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ سے بات چیت












