عمران نیازی سب کو ختم کرکے صرف خود رہنا چاہتے تھے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
وہ انسان نہیں جو اساتذہ اور نوجوانوں کو قتل کرے اس کا کیا ہو سکتا ہے، سید مراد علی شاہ
ڈبلیو ایس بی کو پانی کی تقسیم کا تفصیلی پلان بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
وفاقی حکومت ہر طرح کی سندھ حکومت کی مدد کرنے کیلئے موجود ہے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو
جناح اسپتال میں مزید پروفیسرز ،ایسوسی ایٹ پروفیسرزسمیت اسسٹنٹ پروفیسرز کا بھی تقرر کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
زخمیوں کو فی کس دو لاکھ روپے اور متاثرین کو نئے گھر فراہم کیے جائیں گے، جے آئی ٹی تشکیل دیدی، وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعلیٰ سندھ نے تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ملک کی سلامتی سے نہ کھیلا جائے اب وزیر اعظم کا کھیل ختم ہو چکا، مراد علی شاہ
حکمرانوں کو کہتا ہوں کہ ہر چیز کرکٹ نہیں ہوتی ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
لانگ مارچ ملک میں بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہے، سید مراد علی شاہ کی ڈائریکٹرز نیوز اور ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو
کورونا وائرس کے صوبہ سندھ میں مزید ایک ہزار 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سندھ حکومت پی ایف سی ایوارڈ کرائے گی، یونین کمیٹیوں کی تعداد بڑھنی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان کی سید مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد بات چیت
صوبے میں کورونا سے مزید 15 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے چند روز قبل ٹنڈو اللہ یار کے معصوم عوام پر بھی ڈنڈے برسوائے تھے، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
صوبے میں کورونا سے متاثرہ مزید 17 مریضوں نے جان کی بازی ہار دی ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ














