کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سید مراد علی شاہ کی کابینہ اراکین کے ہمراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔
اگرسندھ حکومت وفاقی حکومت کےنقش قدم پرچلتی توکورونا کی پیش قدمی موجودہ اندازمیں جاری نہ رہتی۔
سندھ کے گیارہ اداروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، سید مراد علی شاہ کو بریفنگ
عثمان بزدار، محمود خان اور جام کمال سے سید مراد علی شاہ خود مشاورت کریں گے۔
حکومت سندھ کی خواہش ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائے، سید مراد علی شاہ
فوڈ سیکورٹی کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھا چکے ہیں، سید مراد علی شاہ
متاثرین کو جو راشن بیگ دیے جائیں گے ان میں 14 روز کا راشن ہوگا، سید مراد علی شاہ
ہر ضلع میں دو کروڑ روپے دیئے جائیں گے تاکہ روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں میں راشن تقسیم ہوسکے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے چین سے کورونا کی ٹیسٹنگ مشینیں اور کٹس خریدنے کی بھی منظوری دی۔
رقم ادویات، ضروری ساز وسامان اور کھانے پینے کی اشیا پر خرچ کی جائے گی، وزیراعلیٰ
سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی میں 10 ہزار بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا
خواہش مند ہیں کہ موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ
انڈس اسپتال میں ٹیسٹوں کی گنجائش ایک ہفتے کے اندر 800 تک بڑھا دیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے لی مارکیٹ میں قائم پرندہ مارکیٹ فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔













