بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے گھر پر سیاہ جھنڈا لہرا دیاMay 25, 2021ویب ڈیسک0 جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام