انتخابات کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی کمی ، پختونخوا حکومت نے ایف سی کی خدمات مانگ لیںDecember 24, 2023ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت کے پاس 90 ہزار اہلکار موجود ، 42 ہزار مزید درکار ہیں ، ذرائع