پنجاب پولیس کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبلز اور اے ایس آئیز کی محکمانہ ترقیوں کی پی کیڈٹ سکیم منظورNovember 24, 2023ویب ڈیسک0 آئی جی پنجاب نے پی کیڈٹ امتحان کے انعقاد کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ بھجوا دیا ہے