پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گیApril 5, 2024ویب ڈیسک0 تعلیمی ادارے بروز پیر 15 اپریل 2024 سے ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے، ڈاکٹر ملک ابرار حسین