آصف زرداری کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرتMay 29, 2019فیضان خان0 سابق صدر نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی