پی ٹی آئی میں مالی بحران کی وجہ سے پارٹی کا سوشل میڈیا بھی ڈسٹرب ہو گیا۔
سید ولی کے خلاف تھانہ شرقی پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہے۔
فرانس کا مشہور ٹی وی چینل اس تصویر کی حقیقت کو سامنے لے آیا۔
جعلی موبائل کنکشنز اور ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹرنیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے، پی ٹی اے
صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا
گملے سے لے کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی، سب کچھ اڑا دیا، لیک آڈیو
فیس بک ، ٹوئٹر ، یوٹیوب ، واٹس ایپ کی سروسز میں خلل
امریکی قانون ساز سوشل میڈیا ایپس کے حوالے سے قوانین بنانے پر غور کر رہے ہیں
کمپنی کی جانب سے اشتہار شائع کرانے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
نگران حکومت پراجیکٹ کو جاری نہیں رکھ سکتی۔
جب کوئی مطلوب شخص موجود نہ ہو تو اس کے خاندان کے افراد کو اغوا کرلیا جاتا ہے
صوبائی نگران وزیر اطلاعات فیروزجمال شاہ اہم معلومات سامنے لے آئے
خصوصی ٹاسک فورس میں نادرا، ایف آئی اے اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندگان شامل ہوں گے، ذرائع
جگہ جگہ طوفان بدتمیزی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو پولیس پر حملہ کرنے کے لئے اکسایا جا رہا ہے














