منگنی کی تقریب اتوار کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی دونوں کا آئندہ برس شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔
ترجمان انسٹا گرام کے مطابق انسٹا گرام پر غلط معلومات کے خلاف جاری کوششوں میں آج کا اقدام انتہائی اہم ہے۔
آزادی اظہار پر قدغن کی بات کرنے والوں کو بھی مذاکرات میں بلائیں گے، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
لاہور ہائیکورٹ میں نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ آج میاں دائود ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مختلف سیاسی جماعتیں اور گروہ اپنے مذموم مقاصد کیلئے عدلیہ کو بدنام کر رہے ہیں، درخواست
آئی ایم بی کے مطابق پاکستان میں پولیو قطرے پلانے کی مہمات بری طرح ناکام ہوئی ہیں۔
ہما پروین نے بتایا کہ وہ ایف آئی آر درج ہونے پر حیرت زدہ ہیں۔میں نے کچھ نا مناسب نہیں لکھا۔
سرکاری حکام نے کمیٹی اراکین کو آگاہ کیا کہ سرکاری دفاتر میں بیٹھے لوگ یو ٹیوب چلا رہے ہیں،فیس بک بھی چلائی جا رہی ہیں اور یو ایس بی سے ڈیٹا گھر بھی لے جاتے ہیں۔
ملک کے مشہور اینکر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ’ انقلابی کا بوسہ‘ کے عنوان سے شیئر کی
مقتول نے کچھ روز قبل فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی جو اس کے چچازاد بھائی کو ناگوار گزری
جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے گا ملک ترقی کی راہ پر نہیں آسکتا، وزیر اعظم
وینا کے جانب سے بیان کی گئی چبھتی سچائی کا ہربھجن سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو انہوں نے اداکارہ کی ٹویٹ کے ٹائپو کی نشاندہی پر ہی اکتفا کرلیا۔
انسٹاگرام کی جانب سے متعارف کرایا گیا یہ موڈ روایتی انداز کا حامل نہیں بلکہ اس میں کچھ مختلف بھی ہے۔
مسلسل تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر مہوش حیات نے ناقدین کو جواب دے دیا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تقریر کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔












