ٹرمپ ٹویٹر پر متنازعہ بیانات سے بعض باز نہ آئے تو اکاونٹ مستقل بلاک کر دیا جائے گا، ٹوئیٹر انتظامیہ
انہوں نے اپنی پہلی شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا
علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے خلاف ہونے والی کمپین سے متعلق درخواست دی جس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گٸی تھی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ایک ہم شکل لڑکے کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
جمہوریت کے لیے تنقید ضروری ہے، اکیسویں صدی میں تنقید بند کریں گے تو نقصان ہو گا، چیف جسٹس
کمپنی اب ایک نئی پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پبلک ویریفکیشن کی درخواستیں 2021 سے دوبارہ کھولی جائیں گی
آن لائن ہارم ٹو پرسن رولز کا نیا نام ریمول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ رکھ دیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے کمنٹس جنہیں ماضی میں صارفین کی جانب سے رپورٹ یا بلاک کیا گیا تھا اب انسٹاگرام پر ایسے کمنٹس خودبخود غائب ہوجائیں گے
سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبریں غلط اور جعلی ہیں، وزیر تعلیم
اس فیچر کے استعمال کے لیے ضروری ہے کہ دونوں نے اس فیچر کا انتخاب کیا ہو جبکہ اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس اکٹھے لنک کیے ہوئے ہوں۔
سوشل میڈیا پر کے پی ٹی انڈر پاس کی مضبوطی کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا، کراچی ٹریفک پولیس
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے
کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے، کئی ممالک میں سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے، جسٹس مشیرعالم
وزارت شہری ہوا بازی نے مسافروں کو درپیش مسائل کے حل کی خاطر آن لائن کچہری کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
آپ عدالت اور اسکے ججز کے ساتھ مذاق نہیں کر سکتے، اگر ایسی اجازت دی تو پھر نظام فیل ہو جائےگا، سپریم کورٹ














