ایف آئی اے کو ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیاNovember 1, 2022ویب ڈیسک0 وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے شیڈول میں ترامیم سے متعلق سمری کی منظوری دی۔