بھارتی اقدامات سے خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ملیحہ لودھیFebruary 26, 2019ویب ڈیسک0 ملیحہ لودھی نے کہا ہے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی مسلسل خلاف ورزی سے صورتحال خراب ہو رہی ہے۔