ابتدائی جانچ میں کنویں سے 5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں
صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
صوبے میں 5 ماہ کے دوران 1271 انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں
گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کے لیے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن
صوبے بھر میں جمعرات کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی رینج کیلئے 3108 مرد، 583 خواتین جب کہ 194 اقلیتی پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں
سوئی سددرن نےگیس قیمت میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ مانگ لیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
ٹریفک افسران اپنی نگرانی میں ٹریفک بحالی کیلئے اقدامات کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ
وفاقی وزارت تعلیم نےچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
5 اور 6 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
کراچی سمیت سندھ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
ایم کیو ایم کو اس وقت اپنی شکست نظر آرہی ہے، اپنے ورکرز کو روک رہے ہیں، لیکن صبر کا امتحان نہ لیا جائے، سعید غنی
ڈاکوٶں کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے۔














