کراچی: اسپتال میں دانت کا علاج کرانے آئی اور جان کی بازی ہار گئیApril 19, 2019مونس سراج0 سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 19 سالہ لڑکی عصمت اس وقت انتقال کرگئی جب اسے درد میں آرام کے لیے انجیکشن لگایا گیا۔