وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت سینئر پولیس افسران کا پنجاب اور اسلام آباد تبادلہ کیا گیا ہے۔
مختلف اسپتالوں میں 553 پولیس افسران و جوان زیر علاج ہیں، ترجمان سندھ پولیس
پولیس نے پہلی مرتبہ موٹر مکینکس کی خدمات بھی حاصل کی ہیں تاکہ گاڑیاں خراب ہونے کی صورت میں شہریوں کی مفت مدد کی جا سکے، ترجمان
ایس پی اور ایس ایس پی کی سطح پر ہونے والے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
آئی جی سندھ مشتاق مہر ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے اور پولیس کی جانب سے ایک مفرور ملزم کی گرفتاری کی رپورٹ پیش کردی
راجہ ارشد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا۔
دھونس اور جبر کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہوئے پوری سندھ پولیس نے چھٹی کی درخواست دے دی، ٹوئٹر پر پیغام
بلاول بھٹو کے ساتھ وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات بھی ہیں۔
آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔
قوانین کے مطابق بلاول حکومت کے ماتحت سندھ پولیس نے ایف آئی آر درج کی، معاون خصوصی
سندھ پولیس کے 1002 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر جبکہ 11 جاں بحق ہو چکے ہیں، ذرائع
کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 8 پولیس اہلکارجاں بحق ہوئے۔
کوروناوائرس کے باعث محکمہ سندھ پولیس کے 135افسران اور جوان زیرعلاج ہیں جب کہ اب تک 32افسران اور جوان صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔
کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 2 اہلکاروں نے شہادت پائی، ترجمان سندھ پولیس
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی پر 960 افراد گرفتار کرلیے، ترجمان سندھ پولیس











