تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کھول سکتے ہیں، محکمہ داخلہ سندھ
تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کھول سکتے ہیں، محکمہ داخلہ سندھ
صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار 232 ہوگئی
اب تک 3 ہزار 649 افراد کو گرفتار کر کے ایک ہزار 286 مقدمات درج کر لیے ہیں، ذرائع