ہیلتھ ملازمین کو بنیادی تنخواہ اضافی دینے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی
کورونا پر مرکز ، کے پی اور پنجاب کے وزیر صحت متحرک نظر آرہے ہیں لیکن سندھ کی وزیر صحت کہاں ہیں کسی کو نہیں پتہ، رہنما پی ٹی آئی
سفارشات وزیراعلیٰ سندھ مشاورت کے لیے وفاقی حکومت کو دیں گے۔
اگر ٹائیگر فورس کوشامل کریں گے تو بہت سے سیاسی مسائل ہوں گے, امتیاز شیخ
صوبے بھرمیں راشن کی بہتر تقسیم کیلئےٹائیگرفورس کی خدمات لی جائیں، مراسلہ جاری
کراچی: صوبہ سندھ میں راشن کی تقسیم پر 8 ارب روپے خرچ کرنے کے حوالے سے سندھ حکومت نے اپنا جواب…
دکانوں کے مالکان خدارا ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے وزرا اپنے اپنے حلقوں میں موجود ہیں، ان وزرا کےنام لے کر بتا سکتا ہوں، ترجمان
ضلع شرقی کی 11 یوسیز کے متاثرہ علاقے سیل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی ہاوس
8 رکنی کمیٹی میں نجی و سرکاری شعبے کے ماہرین شامل ہیں۔
861 شخصیات نے سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع کرائے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
سندھ میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک شیڈول کے مطابق بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹ کھولنے کا اعلان شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب
لاک ڈاوَن کو 11 دن گزر گئے کوئی حکمت عملی نہیں بنائی گئی، حلیم عادل شیخ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی کو ایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت کردی













