ابتدائی طورپرپیرامیڈیکل اسٹاف اورسیکورٹی اہلکاروں کوویکیسن لگائی جائے گی
سپریم کورٹ نے گزشتہ روز احمد عمر شیخ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں
علی زیدی سندھ حکومت کی کاکردگی سے خائف ہیں، ترجمان سندھ حکومت
موجودہ حکومت نے پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کو تباہ کر دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
فیصلے کا اختیار آصف علی زرداری کے پاس ہے، پیپلز پارٹی میں فیصلے کا اختیار بلاول بھٹو کے پاس نہیں، وزیرخارجہ
31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونا پڑے گا ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
حکومت صرف باتوں کی حد تک موجود ہے، عملی طور پر ناکام ہو چکی، ترجمان سندھ حکومت
تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہنا چاہیے، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا مشترکہ اعلامیہ
وزیر اعظم کو اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا، مرتضیٰ وہاب
بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
پیپلز پارٹی قیادت ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
سیاسی اختلافات کو بھول کر کراچی اور سندھ کے مسائل حل کرنے ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
دیگر صوبوں کو صحت میں سندھ کی ترقی کی پیروی کرنی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیراعلی ہاؤس میں یاداشتی خط جمع کرا دیا













