سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز دوسری بار ملتوی کر دیئےApril 18, 2025ویب ڈیسک0 گیمز یکم مئی سے کراچی میں شروع ہونے تھے ، سندھ کو 18 سال بعد میزبانی ملی تھی