مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاریApril 22, 2025ویب ڈیسک0 مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔