سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا درست نہیں، سپریم کورٹAugust 24, 2022ویب ڈیسک0 سمندرپار پاکستانیوں کے ذریعے ملک میں زرمبادلہ آ رہا ہے، انہیں تو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات دینی چاہئیں۔