روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے، مریم اورنگزیبSeptember 15, 2022ویب ڈیسک0 میاں شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کا اگلا اجلاس جلد اسلام آباد میں بلانے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات