کنول شوذب کی توہین عدالت کی درخواست بھی آج ہی آئینی بینچ کے روبرو سنی جائے گی
عدالت کی درخواست میں ترمیم کرنے کیلئے وکیل کو ہفتے کی مہلت
درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے ، خصوصی عدالت جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری
توشہ خانہ کیس کی سماعت کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔
عمران خان نے جلسوں میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں التوا کی درخواست دی تھی۔
سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع ملک میں امن وامان قائم رکھنے کے ذمہ دارہوں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
لوگوں کو بلیک میل کر کے ادارہ چلا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
اداکار شاہ رخ خان نے بیٹے کی رہائی کے لیے نئے وکیل موکول روہتگی کو مقرر کیا ہے جو بھارت کے سابق اٹارنی جنرل ہیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کے لیے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی تھی, وقاص ملک ایڈووکیٹ
سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد انتہائی حساس کان کا مصنوعی پردہ بنا ڈالا ہے جس سے قوت سماعت بحال کرنے میں مدد ملے گی۔
ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔
کبھی نہیں کہا کہ تمام مقدمات میں براہ راست کوریج ہو، صرف اپنے کیس کی براہ راست کوریج کی استدعا کی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جو لوگ ویڈیو میں نہیں انکے خلاف کیسے کارروائی کریں، ویڈیو میں یوسف رضا گیلانی یا ان کا نام کہیں نہیں ہے، الیکشن کمیشن
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس فروری کو سماعت کرے گا۔














