خیبر پختونخوا حکومت کا کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلانJanuary 1, 2021طارق وحید0 واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیراعلیٰ