سیاسی قیادت کے خلاف مقدمات حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، پیپلزپارٹیJuly 26, 2019فیضان خان0 پی پی پی سینٹرل پنجاب کے صدر قمرازمان کائرہ اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور دیگر سیاسی قیادت کے خلاف مقدمات قابل مذمت ہیں۔