سلامتی کونسل خطے کے امن کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے فوری اقدامات کرے۔ صدر سے مطالبہ
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔
حکومت فوری طور پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے
عالمی برادری کو کسی بھی نئے بھارتی ڈرامے یا جعلی آپریشن سے خبردار کرتے ہیں
اگر ہم جنوبی ایشیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر جیسی رکاوٹ کو دور کرنا ہو گا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نامزد دہشت گرد احمد شاہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ باہمی تعاون اور معلومات کے تبادلے سے منظم جرائم اور دہشت گردی روکی جاسکتی ہے۔
ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا کہ چین دہشتگرد اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
کشمیریوں کی حق خود ارادیت کو دہشتگردی سے جوڑنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے، بھارتی میڈیا میں پروپیگنڈہ پر مبنی خبریں چلائی گئیں۔
چینی نائب سفیر لی جیانگ نے کہا کہ امریکہ نے بغیر مشاورت قرار داد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کیا۔
غاصبانہ تسلط اور مقبوضہ علاقوں کی حق خودارادیت کے انکار سے جنم لینے والی صورتحال پر بھی توجہ دینی چاہیے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق …
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نے کہا کہ سیاسی اور معاشی حکمت عملی کے تحت کالعدم جماعتوں کی فنڈنگ روکنا ہوگی۔
سلامتی کونسل بھارت کے جارحانہ اقدامات کو فوری رکوائے، پاکستان اپنے دفاع میں مناسب کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔ شاہ محمو د کا خط














