سلامتی کونسل کو مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
ہم نے سلامتی کونسل میں گزشتہ ایک سال کے دوران تین مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔
چیئرمین سینیٹ کی جانب سے کشمیر پر خصوصی اجلاس خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی
کونسل کے اراکین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام ریاستیں سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت پاکستان کیساتھ تعاون کریں
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے میں آج بھی متنازع مسئلہ ہے۔
مشعال ملک نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی ہے اور ہندوستان نے ہر دفعہ پاکستان کو دھوکہ دیا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ
پاکستان بات چیت کیلئے تیار لیکن بھارت آمادہ نہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا اور اب کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔
سلامتی کونسل کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ملک مستقل تو کیا غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں ۔
قرار داد پاکستان کے مستقل مندوب مینر اکرم نے پیش کی جس کی حمایت 81 ممالک نے کی۔
استثنی سلامتی کونسل کمیٹی کے ضابطہ کار 1267 کے مطابق ملا، دفترخارجہ
حسن روحانی نے کہا کہ ہماری سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کے اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود ہمارے حکمرانوں نے گونگے بہرے کا کردار ادا کیا۔












