خاوند کی زندگی کا چراغ گل کرنے والی سفاک بیوی ساتھیوں سمیت گرفتارDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 خاوند نظر انداز کرتا تھا جس پر اپنے دوست ظفر اقبال کے ساتھ مل کر اسے ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا۔ ملزمہ نسرین کا اعتراف