40 بندوں کی لائن لگی ہے،سب جیل جائیں گے، شیخ رشیدFebruary 13, 2019ویب ڈیسک0 شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تھل ایکسپریس کو راولپنڈی سے ملتان کے لیے روانہ کر دیا۔