شمالی افریقہ سے آنے والے شخص میں اومیکرون کی تشخص ہوئی ہے جسے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
ہم ان ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے وائرس پر تیزی سے قابو پایا جس سے کیسز میں کمی آئی، سعودی وزارت صحت
غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو ریشم ، 120کلو سنہری اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے بعد قطر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بھی پاکستان کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری کو مسترد کردیا ہے۔



