پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری کیے جائیں گے
ریمانڈر میں پی آئی اے سے کہا گیا ہے کہ وہ 8.2 ملین سعودی ریال ( مساوی 60 کروڑ 65 لاکھ 84 ہزار 540 پاکستانی روپے) کی ادائیگی یقینی بنائے۔
پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے، کونسل کی سعودی عرب ،قطر،یو اے ای سمیت عرب ممالک سے سرمایہ کاری پرتوجہ ہے۔
سعودی عرب میں نواز شریف کی زیر قیادت پارٹی بیانیے پر مشاورت کی گئی
بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائر کی عمر 18 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے، وزارت حج وعمرہ
وطن واپسی پر کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کروں گا، نواز شریف
سعودی عرب اور امارات سے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری آنے کا امکان
پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔
نیوم اور سعودی محکمہ شہری ہوا بازی کے تعاون سے فضائی ٹیکسی کا تجربہ ایک ہفتے تک جاری رہا۔
سال 2021ء میں ہوئے سیاحتی سفیر کے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اوریا کروز 2035 تک 1.3 ملین مہمانوں کا استقبال کرے گا، سعودی خبر رساں ایجنسی
یوم عرفہ 27جون منگل کوہوگا، سعودی پریس ایجنسی
اجلاس میں چین اورعرب ممالک کی 3500 سے زائد کاروباری شخصیات شریک ہوئیں
دفتر خارجہ کے مشترکہ نیشنل ویزا پورٹل پر درخواست دینا ہوگی














