پی آئی اے کو سعودی عرب کیلئے مزید 21 خصوصی پروازیں چلانے کی اجازتSeptember 24, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعظم کی سفارتی سطح پر کوششوں کے بعد صرف پی آئی اے کو خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت ملی ہے، ذرائع