پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے اڑان بھرنے کی اجازت طلب کرلیOctober 26, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کی جانیوالی درخواست میں تعاون کرنے کی استدعا کی ہے۔