نسیم شاہ نے 3، ابرار احمد نے 3 جبکہ شاہین آفریدی نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا
سعود شکیل کے 208 رنز نے فتح میں نمایاں کردار ادا کیا
اس سے قبل سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو جیت کےلیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔
سعود شکیل نے 352 گیندوں پر 19 چوکوں کی مدد سے اپنی کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کی۔
شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو مزید ریکارڈز بنانے کی دعا بھی دی۔
شاہین آفریدی کی طرف سے 26 ٹیسٹ میچز میں 100 ٹیسٹ وکٹوں کا ہدف پورا کیا گیا ہے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی طرف سے پہلے روز شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے کھیلا جائے گا
اس موقع پر دیگر کھلاڑیوں کو بابر اور امام سے خوش گپیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سری لنکا سے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کو ایک سال کے دوران کسی ٹیسٹ میچ میں فتح نہیں مل سکی
رمیز راجہ 16پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔
پانچ روز میں اندرونی قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے حوالے سے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے، میڈیا رپورٹ
پہلا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جولائی اور دوسرا 24 سے 28 جولائی تک کھیلا جائے گا
ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ
دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں














