سری لنکا اور پاکستان کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش سے منسوخ ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا
افغانستان کی ٹیم مینجمنٹ نے گھٹنے کی انجری کے باعث محمد شہزاد کے متبادل کا اعلان کر دیا ہے
اگر میچ منسوخ ہوجاتا ہے تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل جائے گا۔
سری لنکا کے خلاف ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا امید ہے ٹیم اسی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھے گی
بھارت عالمی کپ میں آج اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے جب کہ جنوبی افریقہ کا یہ تیسرا میچ ہو گا
مستعفی ہونے والے اراکین پارلیمنٹ نے کہا کہ ہم مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کو تحفظ دینے کے رویے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
سری لنکا کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف 136 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین سری لنکن مداحوں کی حوصلہ افزائی کرنے میں مصروف ہیں۔
مارٹن گوپٹل نے 73 اور کولن مونرو نے 58 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی
پی سی بی کو آئندہ 12 ماہ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کی امید ہے
کوئی پچھتاوا نہیں کہ ورلڈکپ کے اہم ٹورنامنٹ سے قبل دنیا کی نمبر ون ٹیم کے خلاف سیریز کیوں کھیلی، سرفراز احمد
سری لنکا کے شہر نیگمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سے پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
تین مساجد اور مسلمانوں کی دکانوں پر پتھراؤ کیا گیا ، علاقے میں کرفیو نافذ
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےسری لنکن کرکٹ ٹیم میں شامل 2 سابق کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجز کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔
سعودی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی قانون پر عمل کرتے ہوئے عوامی مقامات پر نقاب کا استعمال نہ کریں۔
ذرائع کا دعوی ہے کہ بھارت نہ صرف اب دہشتگردوں کی سب سے پسندیدہ تربیت گاہ ہے بلکہ داعش کے دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز بھی بن چکاہے۔













