سری لنکا کے وزیر برائے پبلک سیکیورٹی ویراتھ ویراسیکرا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے
دھننجیا نے ایک اوور قبل ہی تین وکٹوں پر ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا
سری لنکن حکومت نے یہ کہہ کر پابندی لگائی تھی کہ تدفین سے کورونا وائرس زیر زمین پانی میں شامل ہو سکتا ہے
ہم سرمایہ کاری، منافع بخش کاروبار کے ذریعے غربت کم کر سکتے ہیں، عمران خان
کرکٹ میں سری لنکا کی کسطرح مدد کی؟ عمران خان نے بتا د یا
سری لنکا کی پارلیمنٹ سے اس سے قبل صدر جنرل محمد ایوب خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے خطاب کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اور سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے…
منگل سے تمام اسٹیڈیم ایس اوپیز کے تحت کھول دیئےجائیں گے جبکہ ڈومیسٹک میچز تماشائیوں کے بغیر کرائےجائیں گے، ترجمان ایس سی بی
اسپیشل تحقیقاتی یونٹ نے سابق سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا۔
سری لنکا کے سابق وزیرِ کھیل مہندا نندا الودگا ماگے نے رواں ماہ دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل بھارت کو ‘فروخت’ کیا تھا اور بھارت کو جیت کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔
پی سی بی اس برس میزبانی کے تبادلے کیلئے رضا مند ہے، اس مرتبہ سری لنکا ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اگلے ایشیا کپ کی میزبانی کر سکتا ہے جوکہ 2022 میں ہو گا۔
سنگاکارا اس سری لنکن ٹیم کا حصہ تھے جس پر2009 میں دورہ پاکستان کے دوران حملہ ہوا اور چھ کھلاڑی زخمی ہوگئے تھے جب کہ پولیس افسر سمیت8پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے
سری لنکا میں سفری پابندیوں کے ساتھ کچھ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ ہے۔
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے عالمی ادارہ صحت کے مشورے کے مطابق ٹیم کو حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل نے 14 گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے 40 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا














