جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کوئنٹن ڈی کاک کی جنوبی افریقا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں کلاسین کی جگہ کھیلایا جا رہا ہے۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔
سری لنکا نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 مقابلوں میں بطور ٹیم سب سے زیادہ ریکارڈز سری لنکا نے اپنے نام کر رکھے ہیں۔
سری لنکا کے راجا پکسے 42 اور اوکافرنینڈو 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
ہانک کانگ میں پیٹرول425.25روپے فی لیٹر
سری لنکا کے سابق کپتان و مایہ ناز فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
پچیس لاکھ قیرات کے ستارہ نیلم کا وزن پانچ سو دس کلوگرام بتایا گیا ہے
ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں پروازوں کی منسوخی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے پروازوں کی معطلی کی مدت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
جہاز کے ڈوبنے کے باعث ایندھن کے ٹینکوں سے سیکڑوں ٹن تیل سمندر میں جاسکتا ہے جس کے سبب سمندری حیات تباہ ہوسکتی ہے
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ پرغیر یقینی کے بادل منڈ لانے لگے ہیں۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راوَنڈر تھیسارا پریرا نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ …
تھیسارا پریرا 2021 میں چھ چھکے لگانے والے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔













