وفاقی حکومت نے عید الضحی کیلئے 4چھٹیوں کا اعلان کردیاJuly 31, 2019فرید صابری0 وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیر سے جمعرات تک عید الضحی کی چھٹیاں ہونگی جبکہ جمعہ 16 اگست کو سرکاری دفاتر کُھلیں گے۔