وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو عوام کےلیے کھول دیاJune 8, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اعلان کے مطابق مختلف سرکاری محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔