سرگودھا، حکومتی ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات برآمدJuly 16, 2023Fahad Bin Shakir0 ٹی ایچ کیو اسپتال شاہپور کا ملازم ملزم کیخلاف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔