عمران خان نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی ذمہ داریاں جہاد اور قومی فریضہ سمجھ کر ادا کریں۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ ماہ نومبر 2019 میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 14 اعشاریہ 9 فیصد کا اضافہ ہوا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کی بدولت معیشت مضبوط اور روزگار میں اضافہ ہو گا۔
عمران خان نے کہا کہ جس ملک میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔
کاروبار کے آغاز پر 330 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی جس سے 100 انڈکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 350 سے نیچے آگیا۔
اسرائیلی کمپنیاں کابل، فراہ، ہلمند اور نیم روز میں مالی سرمایہ کاری کریں گی۔ فیصلہ افغانستان کی خاتون اول سے ملاقات میں کیا گیا۔
عاطف زمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔
مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین خطے کے انفرا اسٹریکچر پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے روزمرہ معمولات آسان ہو رہے ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کے سوا کھرب روپے ڈوب گئے۔
انڈیکس 38 ہزار 552 پوائنٹس پربند ہوا100
وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر طیب اردگان، تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کار بڑی تیزی سے پاکستان آ رہے ہیں۔…














